بھارتی سرکاری میڈیا دور درشن کی فیک رپورٹنگ ،اسرائیلی حملے کی جھوٹی ویڈیو نشر

نیو دہلی (کشمیر ڈیجیٹل)ایران پر اسرائیلی جارحیت، بھارتی سرکاری میڈیا ’’دور درشن‘‘ کی فیک رپورٹنگ کے ذریعے اسرائیل کی تعریفیں۔

بھارتی چینل کی ایران پر اسرائیلی حملے کی جھوٹی ویڈیو نشر کر کے دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش، دور درشن نے اکتوبر 2024 کی پرانی ویڈیو کو حالیہ واقعہ بنا کر پیش کر دیادور درشن کی نیوز کاسٹر کا کہنا تھا کہ: “اسرائیلی حملے سے ایران کانپ اٹھا”بھارتی عوام کے ٹیکس سے چلنے والا میڈیا عالمی سطح پر بھارت کو شرمندہ کر رہا ہے۔۔

معروف بھارتی مفکر سندیپ منودھنے نے بھارتی میڈیا کے جھوٹے پروپیگنڈے پر کڑی تنقید کی، سندیب منودھنے کا کہنا تھا کہ: “یہ بھارت کا قومی نشریاتی ادارہ ہے، جو عوام کے ٹیکس سے چلتا ہے” “ایران بھارت کا دوست ہے، اور بھارت وہاں بھاری سرمایہ کاری کر رہا ہے”سندیپ منودھنے”ایسے حساس موقع پر جھوٹی ویڈیو چلانا غیر ذمہ دارانہ صحافت ہے

، سندیپ منودھنےایران کے خلاف منفی تاثر پیدا کرنا بھارت کی دوغلی سفارت کاری کو ظاہر کرتا ہے، سندیپ منودھنےبھارتی سرکاری میڈیا کی حرکت سے خطے میں کشیدگی کو ہوا مل سکتی ہےصحافتی ذمہ داری سے عاری رپورٹنگ نے بھارت کے ریاستی اداروں پر سوالات اٹھا دیئے۔

سندیپ منودھنے کی بات نے بھارتی میڈیا کی ساکھ کو جھنجھوڑ دیا، بھارتی میڈیا اسرائیلی بیانیے کو بڑھاوا دے رہا ہےدور درشن جیسے چینل مودی کی زبان بولتے ہیں۔۔

مودی سرکار کو چاہیے کہ وہ پاکستان کیخلاف جھوٹی رپورٹنگ سےسبق سیکھے،ایرانی عوام اور ریاست نے بھارتی میڈیا کی رپورٹنگ پر سخت تحفظات کا اظہار کیا۔۔

گودی میڈیا ٹی آر پی کے چکر میں امن کا بڑا دشمن ہےفیک نیوز پھیلانا نہ صرف صحافتی جرم ہے بلکہ سفارتی جرم عالمی میڈیا بھارتی ریاستی میڈیا کے جھوٹوں سے واقف ہو چکا ہے

میجر جنرل عمر احمد شاہ کا ہٹیاں بالا کا دورہ، فری لانسنگ ہب کا افتتاح

Scroll to Top