لندن (کشمیر ڈیجیٹل )سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے وزیر سیف الزمان چودھری کی برطانیہ میں جائیدادیں ، بینک اکاونٹس ضبط کر لیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سیف الزمان چودھری کے خلاف بنگلہ دیش میں منی لانڈرنگ کی تفتیش جاری ہے،رپورٹ میں یہ انکشاف بھی کیا گیاہے کہ سیف الزمان چودھری کی برطانیہ میں 350 سے زائد جائیدادیں ہیں،
سابق بنگلہ دیشی وزیر کا لندن کے مہنگے علاقے ایس ٹی جونز ووڈ میں پرتعیش گھر بھی ہے۔سیف الزمان چوہدری نے برطانیہ میں کاروبار ہونے کا اعتراف کیا تھا۔
احمد آباد: ایئر انڈیا کا لندن جانے والا مسافر طیارہ رہائشی علاقے پر گر کر تباہ، 244 افراد سوار