حکومت آزادکشمیر کا بھی عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر حکومت نے بھی عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت آزادکشمیر نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن کردیا

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد کشمیر میں 6 جون سے 9 جون 4 روزہ عید کی سرکاری تعطیلات ہوں گی۔قبل ازیں وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ پر 4 عام تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے اور ملک بھرمیں 6 سے 9 جون تک تعطیلات ہوں گی۔

چیف جسٹس ہائیکورٹ صداقت حسین راجہ سبکدوش، سردار لیاقت شاہین قائم مقام چیف جسٹس تعینات

Scroll to Top