عید الاضحی کے موقع پر 4 دن کی تعطیلات ، وزیراعظم شہبازشریف نے منظوری دیدی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے لیے تعطیلات کا اعلان کردیا، وزیراعظم شہبازشریف  نے چار دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کیلئے چار دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی

ملک بھر میں جمعہ سے پیر تک (6 تا 9 جون) عید کی تعطیلات رہیں گی۔تعطیل کے موقع پر تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے، بینک بند رہیں گے۔
کمشنرمسعود الرحمن ، ڈی آئی جی سردار ظہیر احمد کا دورہ حویلی، انسپکٹر علی احمد بخاری کو خراج تحسین پیش

Scroll to Top