اسلام آباد(کشمیر ڈیجیـٹل)آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے فیلڈ مارشل کا عہدہ ملنے پر اپنے بیان میں کہا کہ یہ اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے نام وقف کرتا ہوں ۔۔
صدر پاکستان، وزیرِ اعظم اور کابینہ کے اعتماد کا شکر گزار ہوں۔ یہ اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانے کے لیے لاکھوں عاصم بھی قربان ۔۔یہ انفرادی نہیں بلکہ افواجِ پاکستان اور پوری قوم کے لئے اعزاز ہے۔۔
صدر پاکستان، وزیرِ اعظم اور کابینہ کے اعتماد کا شکر گزار ہوں،
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اعزاز قوم، افواجِ پاکستان، سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے نام وقف کرنے کا اعلان
آرمی چیف سید عاصم منیر کی بطور فیلڈ مارشل ترقی، بھارتی میڈیا نے رونا دھونا شروع کردیا




