معرکہ بنیان مرصوص کی تکمیل؛ آئی ایس پی آر کا ’’یلغار‘‘ خصوصی نغمہ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )پاک بھارت کشیدگی اور آپریشن بنیان مرصوص کامیابی سے سر انجام دینے پر پاک افواج کی جانب سے خصوصی نغمہ جاری کر دیا گیا۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ’’یلغار‘‘ نامی خصوصی نغمے کے بول لہو گرما دینے والے ہیں۔اس نغمے میں پاک فضائیہ کی کامیابی کو بھی سراہا گیا۔

اس نغمے کے چند بول کچھ یوں ہیں کہ
یلغار ہے یلغار ہے۔۔۔باطل کیلئے یلغار ہے
تیار ہیں تیار ہیں۔۔دشمن کیلئے تیار ہیں
یہ امت مسلم ہے تیار۔۔یہ شیر مجاہد ہیں تیار

پاک فوج نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا،مودی بوکھلاہٹ کا شکار ہیں،سردار عتیق

Scroll to Top