معرکۂ حق: فرانسیسی میڈیا کا پاکستان کی واضح برتری اور بھارت کی شکست کااعتراف

پیرس(کشمیر ڈیجیٹل)معرکۂ حق میں پاک فضائیہ کی شاندار کارکردگی، بھارتی فضائیہ کا غرورخاک میں ملا دیا۔

آپریشن “بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ” میں رافیل طیاروں کی بری طرح ناکامی کے بعد عالمی سطح پر افواج پاکستان اور پاک فضائیہ کی کارکردگی کو سراہایا جارہا ہے ۔ فرانسیسی میڈیا بھی پاکستان کی مسلح افواج کی صلاحیتوں کامعترف نکلا۔

پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت سے فتح ممکن ہوئی، فرانسیسی میڈیا کے اعتراف کے بعد جے ایف-10کی برتری نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا وقار بلند کر دیا۔
بھارتی فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیت میں کمی،شکست کی بڑی وجہ قرارجدید ٹیکنالوجی کے باوجود بھارت کو شکست، پیشہ وارانہ مہارت کی کمی کی واضح علامت پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت نے بھارتی مہم جوئی کو خاک میں ملا دیا
معرکہ بنیان مرصوص کی تکمیل؛ آئی ایس پی آر کا ’’یلغار‘‘ خصوصی نغمہ جاری

Scroll to Top