کولمبو(کشمیر ڈیجیٹل)سری لنکا میں ایئر فورس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا،جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق سری لنکا میں ایئر فورس کا ہیلی کاپٹر پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب کے دوران گر کر تباہ ہوا،ہیلی کاپٹرمیں دو پائلٹوں سمیت 12 افراد سوار تھے۔
میڈیا کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 6 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیاہے،حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔
بغیر ثبوت حملہ کیا گیا ،بھارت کو جج، جیوری اور سزا دینے والا بننے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،ترجمان پاک فوج