چورا کمپلیکس پوسٹ اور چکوٹھی سیکٹر کے بعد بھارتی فوج نے وادی لیپہ سیکٹر کی اہم پوسٹ وانجل فارورڈ پر بھی سفید جھنڈا لہرا دیا۔
یہ اقدام افواجِ پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی کے بعد سامنے آیا، جس نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔ سفید جھنڈا لہرانے کا مقصد شکست کو تسلیم لرنا ہے۔