مظفرآباد:بھارت کے بزدلانہ حملہ کے بعد آزادکشمیر کے تمام تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ہیں جبکہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرکے عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بھارت کے بزدلانہ حملہ کے بعدآزادکشمیر کے تمام تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ہیں جبکہ میرپور بورڈ کے زیراہتمام ہونے والے پیپرز بھی منسوخ کردیئے گئے ہیں۔
بھارت کے مظفر آباد اور کوٹلی پر حملے کے بعد کنٹرول لائن پر فائرنگ کا شدید تبادلہ ہو رہا ہے ، انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاک فوج کی جوابی کارروائی، کنٹرول لائن پر بھارتی فوج نے سفید جھنڈا لہراکرشکست تسلیم کرلی