پہلگام فالس فلیگ آپریشن : پاکستانی ڈیجیٹل وار فیئر نے بھارتی پروپیگنڈا روند ڈالا،مودی کو بدترین شکست

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)پہلگام فالس فلیگ آپریشن، بھارتی میڈیا کی سازش بے نقابپاکستانی میڈیا کا بھارتی پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دیا ۔

بھارتی میڈیا پاکستانی میڈیا کی رپورٹنگ سے بوکھلاہٹ کا شکارپاکستانی ڈیجیٹل وار فیئر نے بھارتی پروپیگنڈے کو روند ڈالا، انڈیا ٹو ڈے کا اعتراف ۔۔بھارتی میڈیا نے پاکستانی میڈیا پر الزام لگایا کہ فالس فلیگ کا ڈرامہ رچا کر پاکستان عالمی برادری کی ہمدردی بٹورنا چاہتا ہے

الیکٹرانک میڈیا کیساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی بھارتی بیانیے کو بدترین شکست کا سامنا ،ٹوئیٹر کی ہزاروں سے زائد پوسٹوںمیں مودی تنقید کی زد میںہیش ٹیگ #ModiExposed، #IndianFalseFlag، #PahalgamDramaExposed سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ پاکستانی سوشل میڈیا کی مربوط حکمت عملی بھارت پر بھاری پڑ گئی ۔

پاکستانی میڈیا کی جاندار رپورٹنگ سے بھارتی میڈیا کا جھوٹا بیانیہ دفن ہوکر رہ گیا ۔ دنیا کو گمراہ کرنے کی بھارتی میڈیا کی کوشش ناکام متعدد بھارتی صحافیوں نے بھی بھارتی بیانیے کو مسترد کر دیا۔

پہلگام واقعہ ،بھارتی آبی جارحیت کیخلاف میرپور کے شہری سڑکوں پرآگئے ،تحقیقات کا مطالبہ

Scroll to Top