جامعہ کشمیر مظفرآباد میں کشمیر ڈیجیٹل کے تعاون سے سپورٹس فیسٹیول کی تیاری مکمل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) جامعہ کشمیر مظفرآباد کے شعبہ سائیکالوجی کے زیراہتمام سپورٹس فیسٹیول کی تیاریاں مکمل۔کشمیر ڈیجیٹل میڈیا نیٹ ورک کی سپانسر شپ میں جامعہ کشمیر مظفرآباد میں ہونیوالا سپورٹس فیسٹیول 21 اپریل سے 24 اپریل تک چار دن جاری رہے گا۔

۔کشمیر ڈیجیٹل افیشل میڈیا پارٹنر کےطور پر ریخ میں پہلی بارپلاٹینیم سپانسر شپ کیساتھ جامعہ کشمیر میں سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔

جامعہ کشمیر کے سپورٹس فیسٹیول میں بیڈ منٹن ،کرکٹ اور فٹبال کے میچز ہونگے ۔جس میں کھلاڑیوں کی بڑی تعداد شریک ہوگی ۔

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر: پاکستان نے بنگلادیش کو7 وکٹ سے شکست دیدی

Scroll to Top