مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ پولیس آزاد کشمیر اور جے ایس زندگی بینک کے درمیان مفاہمت کی اس یاداشت پر دستخط کی تقریب مرکزی دفتر پولیس مظفر آباد میں منعقد ہوئی جس میں محکمہ پولیس اور JS-Zindigi بیگل ایڈ کے CEO و دیگر آفیسران نے شرکت کی ۔
آزاد کشمیر میں جد یاٹر ایک E (الیکٹرانک چالان مسلم جلد اپنی کیا جارہا ہے۔ اس مسلم کے نفاذ کے ساتھ ہی مینول چالان سلم ختم ہوکر جرمانہ کی رتم Zindig ، موبائل اکاؤنٹس ، بینک اکاؤنٹس ، Credit Debit SBPRAASTQR کارڈز کے ذریعہ با آسانی جمع کروائی جاسکے گی۔معائدہ کی روتے JS-Zindigi بینک ، آزاد کشمیرٹریفک پولیس کو نہ صرف E چالان کے لئے ضروری Gadgets کی فراہمی کرے گا بلکہ اس سسٹم کو کامیاب بنانے کے لئے ٹکٹنگ شاف ( وارڈنز ) کو ضروری تربیت بھی دی جائے گی۔
اس جدید سٹم کے ذریعہ شہریوں کو نہ صرف سہولت دی جائے گی بلکہ شفافیت کے عمل کو بھی یقینی بناناممکن ہو سکے گا
بھمبر کرکٹ لیگ کا آغاز، سٹیڈیم کی رونقیں بحال، 8 ٹیمیں حصہ لینے کیلئے تیار