ہنڈائی نے پاکستان میں اپنی پرتعیش ترین گاڑی ’پیلی سیڈ‘ کی قیمتیں جاری کر دیں
ہنڈائی نشاط موٹرز نے پاکستانی صارفین کا انتظار ختم کرتے ہوئے اپنی سب سے اہم اور لگژری ایس یو وی ’ہنڈائی پیلی سیڈ‘ (Hyundai Palisade) کی آفیشل قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ طاقتور انجن اور جدید ترین فیچرز سے لیس اس گاڑی کو پریمیم مارکیٹ میں ایک بڑا اضافہ قرار دیا جا رہا ہے۔ […]
ہنڈائی نے پاکستان میں اپنی پرتعیش ترین گاڑی ’پیلی سیڈ‘ کی قیمتیں جاری کر دیں Read More »
