دھیرکوٹ، گاڑی کا المناک حادثہ، نوجوان سمیت خاتون جاں بحق، دو شدید زخمی

باغ (کشمیر ڈیجیٹل) تحصیل دھیر کوٹ میں بچارو گاڑی حادثے کاکار ہوکر گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں ایک نوجوان سمیت خاتون موقع پر جاں بحق جبکہ ایک خاتون اور ایک مرد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے ایک کی حالت انتہائی تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ دھیرکوٹ کے […]

دھیرکوٹ، گاڑی کا المناک حادثہ، نوجوان سمیت خاتون جاں بحق، دو شدید زخمی Read More »