نجومی کے کہنے پرشوہر پربے وفائی کا الزام ، چینی خاتون تھانے پہنچ گئی
بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چینی اینہوئی صوبے میں ایک خاتون نے نجومی کی پیشگوئی کو سچ مان کر اپنے ہی شوہرکیخلاف تھانے پہنچ گئی۔ خاتون کا اپنے شوہر پر بیوفائی کا الزام، معاملہ پولیس تک پہنچ گیا۔ خاتون نے کسی مقامی نجومی سے اپنی زندگی کے بارے میں مشورہ لیا تھا نجومی نے اسے بتایا کہ اس […]
نجومی کے کہنے پرشوہر پربے وفائی کا الزام ، چینی خاتون تھانے پہنچ گئی Read More »
