وادی لیپہ ،یوم پاکستان کی رنگا رنگ تقریب، کھیلوں کے مقابلوں نے سماں باندھ دیا

واد ی لیپہ: وادی لیپہ میں یوم پاکستان پر رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا اور مختلف کھیلوں کے مقابلے بھی ہوئے جس سے وادی بھر میں سماں بندھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات وادی لیپہ کے سب سے بڑے خراتی باغ گراؤنڈ میں 23 مارچ کو یومِ پاکستان کی پروقار اور شاندار […]

وادی لیپہ ،یوم پاکستان کی رنگا رنگ تقریب، کھیلوں کے مقابلوں نے سماں باندھ دیا Read More »