زبیراقبال کیانی مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے یورپ کیلئے کوآرڈینیٹر مقرر
اسلام آبا/لندن: زبیر اقبال کیانی کو مسلم لیگ ن آزادکشمیر یورپ کیلئے کوآرڈینیٹر (سیاسی)مقرر کردیا گیا ، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف کی منظوری سے ن لیگ آزادکشمیرصدر نے اوورسیز رہنما زبیر اقبال کیانی کو ن لیگ […]
زبیراقبال کیانی مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے یورپ کیلئے کوآرڈینیٹر مقرر Read More »
