نیشنل ایکشن پلان پر اسکی حقیقی روح کے مطابق عملدرآمد یقینی بنائینگے،کمشنر مظفر آباد
مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل )کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن کی زیر صدارت ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس جمعرات کے روز کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمانڈر ون اے کے بریگیڈ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس(ریجن)مظفرآباد یاسین قریشی، سیکورٹی ایجنسیز کے آفیسران اور نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس میں امن وامان کی مجموعی […]
نیشنل ایکشن پلان پر اسکی حقیقی روح کے مطابق عملدرآمد یقینی بنائینگے،کمشنر مظفر آباد Read More »
