رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ :سری لنکا اے کو 5 رنز سے شکست: پاکستانی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
دوحہ (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان شاہینز نے رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا اے کو 5 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ دوحا میں ہونے والے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا […]
رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ :سری لنکا اے کو 5 رنز سے شکست: پاکستانی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی Read More »
