جعلی ڈگری کیس، جمشید دستی کو 17 سال قید کی سزا سنادی

ملتان (کشمیر ڈیجیٹل)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کو 17 سال قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے جرم بدفعہ 82 پر تین سال، دفعہ 420 جعل سازی پر دو سال، دفعہ 468 جعلی دستاویزات پر سات سال اوردفعہ 471 جعلی دستاویزات کو اصل کے طوراستعمال کرنے پر دوسال […]

جعلی ڈگری کیس، جمشید دستی کو 17 سال قید کی سزا سنادی Read More »