آزادکشمیر:سٹیٹ سجیکٹ و ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کیلئے کمپوٹرائزڈ اپلیکیشن سسٹم تیار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ،مسعود عباسی سے)آزاد جموں وکشمیر انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے حکومت آزاد کشمیر کے ای گورننس ویژن کے تحت سٹیٹ سبجیکٹ و ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کے اجراء کیلئے ایپلیکیشن سسٹم تیار کر لیا۔ ای گورننس ویژن کے تحت آزاد کشمیر کے تمام سب ڈویژنز میں ایکویپمنٹ بھی فراہم کر دیا گیا ہے۔ مزید برآں سسٹم […]

آزادکشمیر:سٹیٹ سجیکٹ و ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کیلئے کمپوٹرائزڈ اپلیکیشن سسٹم تیار Read More »