جعلی فون کالز کے ذریعے رقوم کی طلبی،کمشنر آفس کا سخت نوٹس، شہریوں کو انتباہ جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر مظفر آباد کو موصول ہونے والی متعدد عوامی شکایات کے مطابق بعض نامعلوم افراد شہریوں کو فون کالز اور پیغامات کے ذریعے یہ باور کروا رہے ہیں کہ وہ کمشنر آفس سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان جعلی کالرز کا دعویٰ ہے کہ حکومت کی جانب سے سولر سسٹم مفت یا کم قیمت […]

جعلی فون کالز کے ذریعے رقوم کی طلبی،کمشنر آفس کا سخت نوٹس، شہریوں کو انتباہ جاری Read More »