سینیٹ اجلاس، کم عمری کی شادی کی روک تھام کا بل منظور، جے یو آئی کا بائیکاٹ
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سینیٹ نے کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا، صوبائی موٹر گاڑیاں آرڈیننس 1965ء میں ترمیم اور چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم کا بل بھی منظور کرلیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس قائم مقام چیئرمین سیدال خان کی صدارت میں شروع ہوا جس میں […]
سینیٹ اجلاس، کم عمری کی شادی کی روک تھام کا بل منظور، جے یو آئی کا بائیکاٹ Read More »
