قاسم نون کا نصاب میں کشمیر اسٹڈیز، کشمیری ثقافت اور تحریک آزادی شامل کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کا اِن کیمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔۔ چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر و وفاقی وزیر رانا محمد قاسم نون نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور، قائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر و اسپیکر آزاد کشمیر […]
قاسم نون کا نصاب میں کشمیر اسٹڈیز، کشمیری ثقافت اور تحریک آزادی شامل کرنے کا مطالبہ Read More »



