ڈاکٹر عابد حسین کشمیر پبلک سروس کمیشن کے ممبر مقرر

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل )محکمہ صحت کے سابق افسر ڈاکٹر سید عابد حسین شاہ کو آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) پبلک سروس کمیشن کا ممبر مقرر کر دیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر کے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر […]

ڈاکٹر عابد حسین کشمیر پبلک سروس کمیشن کے ممبر مقرر Read More »