کشمیر بینک

سمال انڈسٹریزکارپوریشن اور کشمیر بینک نوجوانوں کو جلد بلاسود قرضوں کی فراہمی پر متفق

میرپور (آصف اقبال )منیجنگ ڈائریکٹر آزاد کشمیر سمال انڈسٹریز کارپوریشن ذیشان عارف نے بینک آف آزاد کشمیر کے ریجنل آفس میرپور ڈویژن کا اہم دورہ کیا۔ دورے کا مقصد آزاد کشمیر سمال انڈسٹریز کارپوریشن اور بینک آف اے جے کے کے مشترکہ تعاون سے جاری “پرائم منسٹر یوتھ لون پروگرام” کی پیشرفت کا جائزہ لینا […]

سمال انڈسٹریزکارپوریشن اور کشمیر بینک نوجوانوں کو جلد بلاسود قرضوں کی فراہمی پر متفق Read More »

آزادکشمیر اسمبلی میں انتقامی تبادلوں کی گونج،کشمیر بینک کے غیر ریاستی ملازمین کی تفصیلات بھی پیش

مظفرآباد:موسٹ سینئر وزیر میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ نے ممبران اسمبلی کرنل(ر) وقار احمد نور، چوہدری اظہر صادق ،سردار میر اکبر خان کی جانب سے غیر ضروری تبادلوں پر توجہ طلب نوٹس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسفر پارٹ آف سروس ہے لیکن اگر متبادل ٹیچر مہیا نہیں کیا گیا تو مہیا کیا جائے گا، میں

آزادکشمیر اسمبلی میں انتقامی تبادلوں کی گونج،کشمیر بینک کے غیر ریاستی ملازمین کی تفصیلات بھی پیش Read More »

کشمیر بینک کو شیڈول کا درجہ دلوانے کیلئے جون تک سٹیٹ بینک سے رجوع کرینگے،صدر شاہد شہزاد

مظفر آباد:آزادجموں وکشمیر بینک کے صدر شاہد شہزادمیر نے کہا ہے کہ کشمیر بینک آزاد کشمیر کا اپنا بینک ہے، جب سے میں نے بطور صدر کشمیر بین کا انچارج سنبھالا ہے اس میں کسی قسم کا کوئی سیاسی عمل دخل نہیں ہوا سب تقرریاں میرٹ کی بنیاد پر ہوئی ہیں۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے

کشمیر بینک کو شیڈول کا درجہ دلوانے کیلئے جون تک سٹیٹ بینک سے رجوع کرینگے،صدر شاہد شہزاد Read More »

کشمیر بینک کو شیڈول کادرجہ دلانے کیلئے تمام توانائیاں بروئے کار لائی جائیں، صدربیرسٹر سلطان

اسلام آباد:صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے آزادجموں وکشمیر بینک کو شیڈول بینک کا درجہ دلانے کیلئے تمام تر توانائیاں بروئے کارلانے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے صدر آزاد کشمیر بینک شاہد شہزاد میر نے ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات کی۔ اس

کشمیر بینک کو شیڈول کادرجہ دلانے کیلئے تمام توانائیاں بروئے کار لائی جائیں، صدربیرسٹر سلطان Read More »

Scroll to Top