لیبیا :تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، بچوں سمیت 53 افراد لاپتہ
لیبیا کے ساحل کے قریب ایک افسوسناک حادثے میں ربڑ کی کشتی الٹنے سے کم از کم 53 افراد جاں بحق یا لاپتہ ہو گئے ہیں جن میں دو کم سن بچے بھی شامل ہیں۔ یہ واقعہ شمال مغربی لیبیا کے ساحلی شہر زوارہ کے شمال میں پیش آیا۔ بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرت کے […]
لیبیا :تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، بچوں سمیت 53 افراد لاپتہ Read More »

