ایشیا کپ فائنل: پاک بھارت پہلی بار آمنے سامنے
پاکستان نے گزشتہ روز سپر فور مرحلے میں بنگلا دیش کو 11 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنالی ہے، جہاں اس کا مقابلہ اتوار کو روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔ ایشیا کپ کا آغاز 1984 میں ہوا اور اب تک یہ ایونٹ 16 بار منعقد ہوچکا ہے، مگر حیران […]
ایشیا کپ فائنل: پاک بھارت پہلی بار آمنے سامنے Read More »







