حکومتی وزراء منافقت کی اعلیٰ ترین مثال، لگژری لائف گزارنے والے عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہوچکے ، غلام اللہ اعوان
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )عوامی ایکشن کمیٹی بمقابلہ حکومت آزاد کشمیر‘‘ایکشن کمیٹی نے مطالبات نہ ماننے کی صورت میں حکومت کو دو ٹوک پیغام دیدیا گیا۔ منافقت کی اعلیٰ ترین مثال! حکومتی وزراءعوام میں آکر نااہلی کا سارا ملبہ وزیراعظم انوارالحق پر ڈال دیتے ہیں جبکہ وزیراعظم انوارالحق کے سامنے جب آتے ہیں تو وزیراعظم کے منہ پر […]
