آزادکشمیر میں کتنے وزرائے اعظم کو تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنا پڑا؟
سخاوت سدوزئی آزاد جموں وکشمیر میں تحریک عدم اعتماد کی کہانی حالیہ نامزد امیدوار قائد ایوان راجا فیصل ممتاز راٹھور کے والدپاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں کشمیر کے بانی رہنماء ممتاز حسین راٹھور سے شروع ہوئی۔ 29 جون 1990 ء کو پیپلز پارٹی کی نامزدگی پر منتخب ہونے والے ممتاز حسین راٹھور کے خلاف اپنی […]
آزادکشمیر میں کتنے وزرائے اعظم کو تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنا پڑا؟ Read More »
