کوہاٹ اور کرم کے عوام آپریشن غضب للحق کی حمایت میں باہر نکل آئے، افواجِ پاکستان سے یکجہتی کیلئے ریلیاں
پاک۔افغان کشیدگی کے دوران ضلع کوہاٹ اور کرم میں عوام کی جانب سے آپریشن غضب للحق کی حمایت میں اور افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کےلیے ریلیاں نکالی گئی ہیں۔ افواج پاکستان سےاظہار یکجہتی کے لیے ضلع کوہاٹ اور کرم میں آپریشن غضب للحق کی حمایت میں ریلیاں نکالی گئیں ۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی ٹی […]

