ویمن ایشیا کپ کوالیفائر: پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم نے کرغستان کو 2-1سے شکست دیدی
لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان نے مسلسل دوسرا میچ جیت لیا۔ انڈونیشیا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرغزستان کو 1-2 سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے پہلا گول مریم محمود نے چوتھے منٹ میں کیا جبکہ دوسرا […]
ویمن ایشیا کپ کوالیفائر: پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم نے کرغستان کو 2-1سے شکست دیدی Read More »
