ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال :اشیائے خورد ونوش کی پنجاب میں ترسیل بند
کراچی(کشمیر ڈیجیٹل) گرینڈ ٹرانسپورٹ الائنس پاکستان کی ملک گیر ہڑتال کا اعلان، فیکٹریوں، گوداموں اور بندرگاہوں سے لوڈنگ ان لوڈنگ اورمال کی ترسیل بند کردی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گرینڈ ٹرانسپورٹ الائنس پاکستان کی جانب سے ملک گیر ہڑتال کے باعٖث ماری پور سمیت مختلف ٹرک اسٹینڈز پر مال بردار گاڑیاں کھڑی کردیں۔ فیکٹریوں، […]
ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال :اشیائے خورد ونوش کی پنجاب میں ترسیل بند Read More »
