ملک میں بڑے پیمانے پر تعلیمی اصلاحات کی ضرورت ہے، پاسبان وطن پاکستان
( اسلام اباد ) پاسبان وطن پاکستان کے زیر اہتمام اسلام اباد میں یوتھ ڈیویلپمنٹ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔۔ کانفرنس میں مختلف تعلییمی اداروں یونیورسٹیز مدارس اور ٹیکنیکل ایجوکیشن سے تعلق رکھنے والے طلبہ اساتذہ اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی،۔۔ شرکا نے موجودہ تعلیمی نظام میں درپیش انے والے مختلف مسائل […]
ملک میں بڑے پیمانے پر تعلیمی اصلاحات کی ضرورت ہے، پاسبان وطن پاکستان Read More »
