ایک اور یورپی ملک میں ملازمت کا سنہری موقع ، ورک ویزے کیلئے درخواستیں طلب
مالٹا(کشمیر ڈیجیٹل)روزگار کے خواہشمند افرادکیلئےیورپی ملک مالٹا نئی امید کا مرکزبن گیا، جہاں مختلف شعبوں میں ہزاروں ہنرمندوں سے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ مالٹا نے اپنے ورک ویزا کا نظام اس طرح ڈیزائن کیا ہے کہ یہاں ہنرمند اور غیر ہنرمند دونوں افراد کے لیے ملازمت کے بہترین مواقع […]
ایک اور یورپی ملک میں ملازمت کا سنہری موقع ، ورک ویزے کیلئے درخواستیں طلب Read More »
