15 وفاقی بیورو کریٹس ملازمت سے سبکدوش،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نوٹی فکیشنز کے مطابق سینئر جوائنٹ سیکرٹری سہیل اختر 11 فروری 2026 کو ریٹائر ہوں گے۔ گریڈ 21 کے سینئر جوائنٹ سیکرٹری آبی وسائل ڈویژن عادل اکبر خان 15 اپریل 2026 کو ریٹائر ہوں گے جب کہ گریڈ 21 کے ایڈیشنل سیکرٹری کابینہ ڈویژن ثمر احسن 4 جون 2026 کو ریٹائر ہوں گے۔ […]

15 وفاقی بیورو کریٹس ملازمت سے سبکدوش،نوٹیفکیشن جاری Read More »