حافظ نعیم کا اہم فیصلہ،شکیل ترابی کو جماعت اسلامی کا سیکرٹری اطلاعات مقررکردیا
اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے قیصر شریف کو ہٹا کر شکیل احمد ترابی کو سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی مقرر کر دیا۔ جماعت اسلامی کے شعبہ نشرواشاعت کے مطابق نئےسیکرٹری اطلاعات شکیل احمد ترابی نے مرکز جماعت منصورہ میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ شکیل احمد ترابی زمانہ طالب علمی سے تحریک […]
حافظ نعیم کا اہم فیصلہ،شکیل ترابی کو جماعت اسلامی کا سیکرٹری اطلاعات مقررکردیا Read More »
