وزیراعظم کو بھی فوجداری مقدمات سے استثنیٰ، آئینی ترمیم پیش
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سینیٹر انوشہ رحمن اور خلیل طاہر سندھو نے سینٹ میں ایک آئینی ترمیم پیش کی جس کے تحت آئین کے آرٹیکل 248 میں صدر کے ساتھ وزیر اعظم کو بھی شامل کیا جائے گا۔ مجوزہ ترمیم کے منظور ہونے کے بعد وزیر اعظم کے خلاف دورانِ مدت فوجداری مقدمات میں کارروائی نہیں […]
وزیراعظم کو بھی فوجداری مقدمات سے استثنیٰ، آئینی ترمیم پیش Read More »
