گزشتہ ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز، ریڈمی 15 فائیو جی بدستور نمبر ون
(کشمیر ڈیجیٹل) گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری کر دی گئی، جس میں ریڈمی 15 فائیو جی نے ایک بار پھر سبقت برقرار رکھی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سے پیوستہ ہفتے کی طرح اس بار بھی فہرست کے ابتدائی تین نمبروں پر کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ ریڈمی 15 فائیو جی بدستور […]
گزشتہ ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز، ریڈمی 15 فائیو جی بدستور نمبر ون Read More »
