آزادکشمیر کا انحصار وفاقی گرانٹس پر،ترقیاتی بجٹ میں مقامی وسائل کا حکومتی دعوی ٰبے بنیاد نکلا
مظفرآباد(ذوالفقار علی،کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم ( کے آئی ٹی)آزاد جموں و کشمیر حکومت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں کہا ہے کہ وہ ترقیاتی بجٹ میں اپنے وسائل سے 17 ارب روپے دے گی، لیکن حقیقت یہ ہے کہ اندرونی ذرائع سے اس مقصد کے لیے ایک روپیہ بھی مختص نہیں کیا گیا۔ یہ […]
