ڈاکٹروں نے غیرمعمولی سرجری کے ذریعے معدے سے موبائل فون نکال لیا
الغردقہ(کشمیر ڈیجیٹل)مصر کے شہر الغردقہ کے جنرل اسپتال میں ڈاکٹروں نے ایک نایاب سرجری کے دوران مریض کے معدے سے موبائل فون نکالنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ریڈ سی ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مریض شدید پیٹ درد، مسلسل قے اور کمزوری کی شکایت لے کر اسپتال پہنچا تھا۔ ایکسرے […]
ڈاکٹروں نے غیرمعمولی سرجری کے ذریعے معدے سے موبائل فون نکال لیا Read More »
