بیرون ملک نوکریاں،پاکستان کا بیلاروس کیساتھ معاہدہ، ایم او یو پردستخط

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان اور بیلاروس کے مابین اسکلڈ ورک فورس کو روزگار کی فراہمی سے متعلق ایم او یو پر دستخط ہوگئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ایم او یو پر وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین اور بیلاروس کے وزیر داخلہ آئیوین کبراکوف نے دستخط کیے۔ وزیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانیز عون […]

بیرون ملک نوکریاں،پاکستان کا بیلاروس کیساتھ معاہدہ، ایم او یو پردستخط Read More »