پاکستان 12 ماہ میں سب سے زیادہ معاشی بہتری والے ممالک میں شامل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ)پاکستان کی معیشت کے دیوالیہ سے مستحکم ہونے تک کا سفرجاری ہے۔ عالمی سطح پر پوائنٹس میں بہتری، بلوم برگ نے تصدیق کردی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں نمایاں کمی ہوگئی، پاکستان گزشتہ بارہ ماہ میں تمام ممالک میں بہتری میں پہلے نمبر پر رہا، پوائنٹس میں […]

پاکستان 12 ماہ میں سب سے زیادہ معاشی بہتری والے ممالک میں شامل Read More »