مظفرآباد تا چکوٹھی جیوے جیوے پاکستان ریلی، افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش
ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی مظفرآباد ڈویژن کے زیر اہتمام مظفرآباد تا چکوٹھی جیوے جیوے پاکستان ریلی ٍٍنکالی گئی۔ سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر کی قیادت میں نکالی گئی جس میں وزرائے حکومت سردار جاوید ایوب،سید بازل علی نقوی،پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی سینئر نائب صدر صاحبزادہ محمد […]
مظفرآباد تا چکوٹھی جیوے جیوے پاکستان ریلی، افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش Read More »
