نیپال : مظاہرین مشتعل، متعدد وزراء کے گھر نذر آتش،تجوریوں سے پیسے نکال کر لٹادیئے

نیپال(کشمیر ڈیجیٹل) سوشل میڈیا پر پابندی اور حکومتی بدعنوانی پر نوجوانوں کا پرتشدد احتجاج ،وزراء کی تجوریوں سے رقوم نکال کر لٹا دیئے۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا گیا کہ مظاہرین نے وزیر توانائی کی تجوری سے کرسی نوٹوں کو نکال کر ہوا میں اچھا دیئے گئے۔ واضح رہے کہ […]

نیپال : مظاہرین مشتعل، متعدد وزراء کے گھر نذر آتش،تجوریوں سے پیسے نکال کر لٹادیئے Read More »