آزادکشمیرسمیت بالائی علاقوں میں مطلع آبرآلود، بارش، میدانی علاقے گرم رہنے کا امکان
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان۔ تاہم شام/رات کے دوران شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے اورچند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام […]
آزادکشمیرسمیت بالائی علاقوں میں مطلع آبرآلود، بارش، میدانی علاقے گرم رہنے کا امکان Read More »
