پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشق البطارII اختتام پذیر

پاکستان اور سعودی عرب کی انسدادِ دہشت گردی کے شعبے میں مشترکہ فوجی مشق البطار-II تبوک میں اختتام پذیر ہو گئی ہیں۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے بدھ کو جاری کردہ بیان کے مطابق یہ مشقیں 18 سے 26 نومبر 2025 تک جاری رہیں۔ اس مشق میں پاکستان آرمی […]

پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشق البطارII اختتام پذیر Read More »