جوہری مواد کی نقل وحرکت، نیوکلیئر سکیورٹی ماہرین کی بھارتی ناکامیوں پر اظہار تشویش
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیوکلیئر سکیورٹی ماہرین نے بھارت کی جوہری سلامتی کی مسلسل ناکامیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک میں بڑھتی ہوئی تابکار مواد کی چوری اور اسمگلنگ کے واقعات کی تحقیقات کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے […]
جوہری مواد کی نقل وحرکت، نیوکلیئر سکیورٹی ماہرین کی بھارتی ناکامیوں پر اظہار تشویش Read More »
