مسلح ہو کرایل اوسی پرجاکر مودی کو پیغام دیاکشمیر کا بچہ بچہ پاک فوج کیساتھ کھڑا ہے، راجہ فاروق حیدر
مظفر آباد: سابق وزیراعظم ون لیگی رہنما راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ ایل اوسی پرجاکر مودی کو پیغام دیاکشمیر کا بچہ بچہ پاک فوج کیساتھ کھڑا ہے ۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں راجہ فاروق حیدر خان نے کہا کہ مجھے وزیرا مور کشمیر کا فون آیا تھاکہ کنٹرول […]
